و ا شنگٹن 22 دسمبر ( ایجنسیز) تین با ر کے ہیو ی ویٹ جمپین سا بق عظیم مکہ با ز محمد علی نمو نیا بیما ری سے متا ثر ہیں اور ا سپتا ل میں ڈ اکٹر و ں کی ایک ٹیم انکا علا ج کر ر ہی ہے ۔ انکی حا لت اب مستحکم بنی ہو ئی ہے اور جلد صحت مند ہو جا ئینگے ۔ پا ر کنسن بیما ر ی سے متا ثر 72 سا لہ محمد علی آخری با ر ستمبر میں
امریکہ میں منعقد ہ ایک تقریب میں نظر آ ئے تھے ۔ 1981 میں ر یٹا ئر منٹ لینے کے تین سال بعد وہ پا ر کنسن بیما ری سے متا ثر ہو گئے تھے ۔ وا ضح ر ہے کہ با کسر محمد علی پہلے کیسیئس کلے کے نا م سے جانے جا تے تھے لیکن سو نی لسٹن کے خلا ف 25 فر وری 1954 کو ہو نے والے مقا بلے کے اگلے ہی دن انھوں نے اعلان کیا کہ وہ اسلا م قبو ل کر رہے ہیں اور ا پنا نا م بدل کر محمد علی رکھ ر ہے ہیں ۔